شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر سے آنے اور جانے والی متعد د مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

کراچی (پی پی آئی) پاکستان ریلوے کے نیٹ ورک پر چلنے والی مسافر ٹرینیں کی آمد و رفت اپنے شیڈول پر نہیں آسکی  ہے ملک بھر سے آنے اور جانے والی متعد د مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات پریشانی کا سامنا ہے گزشتہ روز بھی  لاہور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں سے  کراچی آنے والی اور یہاں سے جانے والی ٹرینیں  تاخیر کا شکار رہیں جن میں قراقرم ایکسپریس، تیز گام ایکسپریس، پاک بزنس، گرین لائن، کراچی ایکسپریس، ملت ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس، خیبر میل، جعفر ایکسپریس وغیرہ شامل ہیں۔