متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شکار پور میں پھلوں کے تاجر کی بازیابی کیلئے  آپریشن،مغوی  جاں بحق،ڈاکو ہلاک

حیدرآباد(پی پی آئی)حیدرآباد، لاڑکانہ، دادو اور شکار پور پولیس نے پھلوں کے تاجر حسن ناصر نظامانی کی  بازیابی کیلئے شکار پور تھانہ ڈکن رتو ڈیرو کے قریب گرینڈ آپریشن  کیا جس میں مغوی کو اغوا کیلئے زیر استعمال گاڑی برآمد کرلی گئی اور ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآبادگرفتار ڈرائیور کی نشاندہی پرمغوی کی بازیابی کیلئے علاقے کی چھان بین کی گئی پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو بنام اعجاز ببر ہلاک ہوگیاپولیس کو دیکھ کر مغوی نے بھاگنے کی کوشش کی اس دوران ڈاکوؤں نے مغوی کو گولی مارکر ہلاک کردیا پولیس نیعلاقے کو گھیرے میں لے ایک ڈاکو کو  حراست میں لے لیا