متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں مطلع ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

 سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں سرینگر’ جموں ‘پلوامہ اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور موسم خشک رہے گا’  نیز لیہ میں مطلع ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اننت ناگ میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔