شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترکیہ نے ہمیشہ امت مسلمہ کے اہم مسائل پر آواز اٹھائی، آصف زرداری

 اسلام آباد (پی پی آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے 101 ویں یومِ جمہوریہ پر پیغام جاری کرتے  ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے ترکیہ کے یوم ِجمہوریہ پر ترک حکومت  اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔  اپنے پیغام میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک صدی میں ترکیہ نے مختلف شعبوں میں مثالی ترقی کی،امید ہے کہ ترکیہ صدر رجب طیب اردگان کی قیادت میں ترقی کی مزید منازل طے کرے گا،ترکیہ نے ہمیشہ امت مسلمہ کے اہم مسائل پر آواز اٹھائی۔ صدر پاکستان نے مزید کہا کہ پاکستان -ترکیہ تعلقات مشترکہ تاریخ، اقدار پر مبنی ہیں، پاکستان اور اس کی عوام ترکیہ کی ترقی و خوشحالی کے متمنی ہیں،پاکستان  اور ترکیہ مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے،پاک-ترکیہ تعلقات وقت کے ساتھ مضبوط تر ہوتے جارہے ہیں۔