پی ٹی آئی نے یکم نومبر سے حکومت مخالف نئی تحریک کافیصلہ کر لیا

پشاور(پی پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔ بتایا جا رہاہے کہ تحریکِ انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی تحریکِ انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صدر آصف زرداری شنگھائی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے4 نومبر کو چین روانہ ہوں گے

Tue Oct 29 , 2024
 اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری 4 نومبر کو 3روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ صدر آصف زرداری 4 سے7 نومبر تک چین میں ہوں گے جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات ہوگی۔ دورے کے دوران صدر آصف زرداری اور چینی قیادت کے درمیان سی پیک فیز ٹو، پاک چین […]