شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر آصف زرداری شنگھائی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے4 نومبر کو چین روانہ ہوں گے

 اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری 4 نومبر کو 3روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ صدر آصف زرداری 4 سے7 نومبر تک چین میں ہوں گے جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات ہوگی۔ دورے کے دوران صدر آصف زرداری اور چینی قیادت کے درمیان سی پیک فیز ٹو، پاک چین تعلقات اور علاقائی و عالمی سلامتی کے معاملات پر مشاورت ہوگی۔ صدر زرداری 5 نومبر کو شنگھائی میں ہونے والی عالمی نمائش میں بھی شرکت کریں گے۔