سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تاجراور صنعتکار اپنے کام میں تیزی لائیں،معاشی ترقی میں حصہ ڈالیں:احسن اقبال

 اسلام آباد(پی پی آئی)منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ جاری سرمایہ کاری اور معاشی اصلاحات سے پاکستان پائیدار ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہوگا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق اسلام آباد میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے برآمدات بڑھانے کیلئے ملک کی پیداواری صلاحیت میں اضافے پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا۔انہوں نے کہا تاجروں اور صنعتوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے کام میں تیزی لائیں اور معیشت کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔وزیر منصوبہ بندی نے واضح کیا کہ پاکستان کو سستی مزدوری کے حوالے سے فائدہ حاصل ہے جو برآمدات پر مبنی کاروبار کیلئے ایک پرکشش مقام بن رہا ہے۔ملاقات کے دوران پاکستان کی برآمدات میں اضافے اور معاشی ترقی کیلئے تزویراتی اقدامات پر بھی تبادلہ کیا گیا۔