سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے فیوژن سینٹر کا افتتاح

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے فیوژن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ وزیر داخلہ ضیا  الحسن لنجار، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ نے سی ٹی ڈی فیوژن سینٹر کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کو تفصیلی بریفنگ دی۔