سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان، شیر خوار میں پولیو وائرس، ملک میں کیسز کی تعداد 46 ہو گئی

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ بچہ چند ماہ کا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق  قلعہ سیف اللّٰہ سے پولیو کا یہ دوسرا کیس ہے، جس کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔ اب تک صوبہ بلوچستان سے 23، سندھ سے 12، کے پی سے پولیو کے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ای او سی کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد سے پولیو کا ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔  حکومت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے 10 روز میں جامع روڈ میپ مرتب کرنے کا حکم دیا تھا۔