خواجہ محمد معصوم موہری شریف کے عرس کی تقریبات شروع

کھاریاں (پی پی آئی) حضرت خواجہ محمد معصوم پیر آف موہری شریف کے عرس مبارک کی3روزہ تقریبات یکم نومبر کو دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ,نوابیہ معصومیہ موہری شریف تحصیل  کھاریاں ضلع گجرات میں شروع ہوگئیں۔ محکمہ اوقاف کے مطابق سینکڑوں عقیدت مندوں نے عرس شریف کے پہلے روز مزار مقدس پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ عرس کی اختتامی تقریب میں اتوار کے روز اجتماعی دعا کی خصوصی نشست ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شیخ العالم حضرت شیخ نور الدین نورانی کا عرس مبارک دوسرے روز بھی جاری

Fri Nov 1 , 2024
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں چرار شریف ضلع بڈگام کی درگاہ   شیخ العالم حضرت شیخ نور الدین نورانی کا عرس مبارک دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے حضرت شیخ نور الدین نورانی کے مزارپر عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا زائرین کی ایک بڑی تعداد نے رات بھر آستانہ […]