وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسری مرتبہ امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ریڈیو پاکستان کے مطابق انہوں نے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ پاک امریکہ شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

غیر قانونی طور پر مقیم760 افغان خاندان710 گاڑیوں میں افغانستان روانہ

Wed Nov 6 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ریڈیو پاکستان کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق واپس جانے والوں کی کل تعداد 799,208 تک پہنچ گئی ہے۔افغانستان روانگی کے لیے 710 گاڑیوں میں 760 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے