غیر قانونی طور پر مقیم760 افغان خاندان710 گاڑیوں میں افغانستان روانہ

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ریڈیو پاکستان کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق واپس جانے والوں کی کل تعداد 799,208 تک پہنچ گئی ہے۔افغانستان روانگی کے لیے 710 گاڑیوں میں 760 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان اورڈنمارک کا دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق

Wed Nov 6 , 2024
 اسلام آباد(پی پی آئی(پاکستان اور ڈنمارک نے دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے، اعلیٰ سطح کے روابط بڑھانے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے ریاستوں اور سرحدی علاقوں اور امورکشمیر کے وزیر انجینئر امیر مقام اور پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکب لینولف کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات میں ہوا۔ریڈیو پاکستان کے مطابقانہوں نے […]