ن لیگ لیبر ونگ کے سابق صوبائی صدر ارشاد احمد پٹھان کی فاتحہ چہلم9نومبر کو منعقد ہوگی

شاہ پور چاکر(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کی رہنما بیگم شہناز ارشاد پٹھان کے شوہر اور مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے سابق صوبائی صدر  ارشاد احمد پٹھان کی فاتحہ چہلم ہفتہ9نومبر کو منعقد ہوگا خواتین کیلئے ان کی رہائش گاہ جبکہ مردوں کیلئے المدینہ ہال احمد آباد روڈ پر اہتمام کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیلئے پوسٹ کارڈز اور ای میل کے زریعہ مہم شروع

Wed Nov 6 , 2024
کراچی(پی پی آئی)  ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے لیے بیندنیا بھر میں پوسٹ کارڈز اور ای میل کے ذریعے بھی ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کے سپورٹرز نے دنیا بھر میں دستخطی مہم اور ای میل کے ذریعے خطوط ارسال کرنے کی مہم شروع کر رکھی […]