پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے2 ملزم گرفتار

کراچی(پی پی آئی)  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 3 مختلف مقامات پر کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 20.555 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی۔گرفتار کئے گئے 2 ملزمان سے 19 کلو 555 گرام چرس اور 1 کلو آئس پکڑی گئی ہے۔حکام کے مطابق گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبا  کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔