متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 زیارت/ہرنائی شاہراہ پر کوئلے سے لدے 3 ٹرک نذرآتش

ہرنائی (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زیارت/ہرنائی مرکزی شاہراہ پر منگی کے علاقے میں ہفتہ کو نامعلوم شرپسندوں نے کوئلے سے لدے تین ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ اطلاعات کے مطابق ہرنائی کی زیارت ہرنائی مین شاہراہ پر منگی کے علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے کوئلے سے لدے تین ٹرکوں کو آگ لگا دی۔