مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

ینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج 2 اور کشمیری نوجوانو ں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانو ں کو سعدہ پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روز اس علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی بڑی کارروائی شروع کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کپواڑہ میں بھارتی فوجی میجر نے خودکشی کرلی، کشتواڑ میں ویلج ڈیفنس کے دوگارڈقتل

Fri Nov 8 , 2024
سری نگر،جموں /مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ  جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کے ایک افسر نے خودکشی کر لی ہے جبکہ  ضلع کشتواڑ میں نامعلوم مسلح افراد نے ویلج ڈیفنس گروپ کے دوگارڈز کو قتل کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی میجر نے ضلع کے علاقے ٹنگدارمیں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ جنوری 2007سے […]