زیارت (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع زیارت اور ہرنائی میں سیکورٹی وجوہات کی بنا پر جمعرات کو مسلسل دوسرے روز بھی موبائل فون سروس معطل رہی۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے علاقوں زیارت اور ہرنائی میں موبائل فون سروس معطل رہی جس سے دونوں اضلاع کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Thu Nov 14 , 2024
زیارت (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے منگی ڈیم میں فرنٹیئر کور بلوچستان کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملے کے نتیجے میں ایک میجر رینک کے افسر سمیت سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید جب کہ تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ جمعرات کواطلاعات کے مطابق زیارت کے علاقے منگی ڈیم میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے 85 ونگ […]