بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے قائم علی شاہ، خورشید شاہ کی ملاقات

کراچی(پی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے بلاول ہاؤس میں سید قائم علی شاہ، سید خورشید شاہ اور سید ناصر حسین شاہ نے ملاقات کی،پیپلزپارٹی کے  اعلامیہ کے مطابق  اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تمام صنعتی علاقوں کا دورہ کر کے مسائل کا جائزہ اور حل کے اقدامات کر وں گا:کمشنر کراچی

Thu Nov 14 , 2024
کراچی(پی پی آئی) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے  کہ وہ شہر میں واقع تمام صنعتی علاقوں کا  دورہ کر کے ان کے شہری مسائل کا جائزہ لیں گے اور ان کے حل کے لئے اقدامات کریں گے۔کمشنر کراچی کے ترجمان کے مطابق انھوں نے یہ بات  کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹریز کے عہدیداروں کے ہمراہ […]