پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بحری شعبے سے متعلق نئی پالیسی متعارف کرائی جائے گی

اسلام آباد(پی پی آئی)بحری امور کے وزیر قیصر احمد شیخ نے بین الاقوامی جہاز ران کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔انہوں نے ہانگ کانگ میں عالمی بحری تجارتی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحری شعبے سے متعلق نئی پالیسی متعارف کرائی جائے گی جس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ٹیکس میں استثنیٰ اور دوسری مراعات دی جائیں گی۔قیصر احمد شیخ نے کہا کہ گوادر پورٹ پر کام تیزی سے جاری ہے اور توقع ہے کہ اْسے جلد فعال کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا وفاقی کابینہ نے ہدایت کی ہے کہ پچاس فیصد تجارت اِس بندرگاہ کے ذریعے ہونی چاہئے۔ اْن کا کہنا تھا کہ یہ بندرگاہ چین، روس، ہانگ کانگ اور دوسرے ملکوں کے ساتھ تجارت کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔