صحت عامہ کے شعبے میں بہتری لانے کی ضروررت ہے:سردار ایاز صادق

اسلام آباد(پی پی آئی) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے صحت مند معاشرہ یقینی بنانے کیلئے صحت عامہ کے شعبے میں بہتری لانے کی ضروررت پر زور دیا ہے۔انہوں نے پیر کو اسلام آباد میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طبی شعبے سے وابستہ افراد عوام اور مریضوں کیلئے روشنی کی کرن ہیں۔سپیکر نے کہا کہ طبی شعبہ ایک قابل احترام پیشہ ہے۔ اْن کا کہنا تھا کہ کوئی کام انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کانگریس سیاسی فائدے کیلئے نہیں، اصولوں کی بنیاد پردفعہ 370کی حمایت کرتی ہے: طارق قرہ

Mon Nov 18 , 2024
جموں /سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کانگریس کے سربراہ طارق حمید قرہ نے نئی تشکیل شدہ انتظامیہ میں کام اور ذمہ داریوں کے بارے میں شفافیت کے فقدان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نظم ونسق کو غیر واضح قرار دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طارق حمید قرہ نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علاقے […]