بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک, پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی

کوئٹہ (پی پی آئی) محکمہ موسمیات کوئٹہ کے علاقائی مرکز نے جمعرات کے روز  بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں موسم سرد رہے گا۔اگلے 48 گھنٹوں کے لیے موسم کی پیشن گوئی؛ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات سرد رہنے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کوئٹہ کا کمسن مغوی مصور کاکڑ تاحال بازیاب نہیں ہوسکا،کل صوبہ بھر میں پہیہ جام کاانتباہ

Thu Nov 21 , 2024
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ سے15 نومبر کو اسکول وین سے اغوا ہونے والا دس سالہ محمد مصور کاکڑ تاحال بازیاب نہیں ہوسکاہے۔ جس کے بعد مصور کاکڑ کے اغوا کے خلاف 23 نومبر 2024 کو صوبے کی اہم شاہراہوں پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 15 نومبر کو کوئٹہ کے […]