پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سلمان مسعود کے والد کے انتقال پرسوگوار خاندان سے صدرمملکت، وزیراعظم اوروزیر اطلاعات کا اظہار افسوس

اسلام آباد (پی پی آئی) صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے انگریزی روزنامہ ”دی نیشن“ کے ایڈیٹر سلمان مسعود کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوگوار خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے مرحوم کی روح کے لیے دعا کی۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے بھی سلمان مسعود کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔