خواتین کیخلاف تشدد کے خاتمے کیلئے قوانین وضع کئے گئے ہیں:وزیر قانون

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے قوانین وضع اور ادارے قائم کئے گئے ہیں۔پیر کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حقیقی ترقی کے حصول کیلئے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے ا س امر پر زور دیا کہ ایک متوازن معاشرہ جہاں مرد و عورت کو مساوی حقوق حاصل ہوں ترقی کیلئے ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام خواتین کے حقوق کو تسلیم کرتا ہے اور اْنہیں سربلند رکھتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کرم کی صورتحال پرغور کیلئے5 دسمبرکوکل جماعتی کانفرنس منعقد ہوگی

Mon Dec 2 , 2024
پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخواکے ضلع کرم کی صورتحال پرغور کیلئے جمعرات 5 دسمبرکوکل جماعتی کانفرنس منعقد ہوگی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مذاکرات تمام مسائل کاواحدحل ہیں قیام امن کی کوششوں اور امن وامان کی بحالی میں  معاشرے کے تمام طبقات اپنا مثبت کردار ادا کریں