کراچی(پی پی آئی) جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ، جنرل سیکریٹری محمد یوسف اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینئر صحافی اورکراچی پریس کلب کے ممبر اورمقامی اخبار نوائے وقت کے اسٹاف رپورٹرمحمد قمر خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔