سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا

اسلام آباد(پی پی آئی)صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 10 دسمبر کوشام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کی  پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 11واں اجلاس ہو گا۔