ہرنائی میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،غیر قانونی کنکشن منقطع

ہرنائی (پی پی آئی): صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں منگل کو بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا ہرنائی کے عملے نے ایس ڈی او ہرنائی کی زیر نگرانی ہرنائی میں بجلی چوری کی روک تھام کے لیے ضلعی پولیس کے ساتھ مل کر آپریشن کیا۔ مہم کے دوران متعدد غیر قانونی کنکشن منقطع کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کا چیریٹی ڈنر کل ڈہرکی میں ہوگا

Tue Dec 10 , 2024
سکھر(پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت آرفن کیئرپروگرام اور آغوش ہوم کیلئے چیریٹی ڈنرجمعرات 12دسمبرکو ڈہرکی کے مقامی ہال میں منعقد کیاجائے گا۔ الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے اعلامیہ کے مطابق اس پروگرام میں مرکزی جنرل سیکرٹری وقاص انجم،  انجینئر عمرفارو ق اورڈپٹی کمشنر گھوٹکی علی زیدی سمیت مختلف سماجی و کاروباری شخصیات شرکت کریں گی۔ چیریٹی ڈنرمیں یتیم […]