ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کا چیریٹی ڈنر کل ڈہرکی میں ہوگا

سکھر(پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت آرفن کیئرپروگرام اور آغوش ہوم کیلئے چیریٹی ڈنرجمعرات 12دسمبرکو ڈہرکی کے مقامی ہال میں منعقد کیاجائے گا۔ الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے اعلامیہ کے مطابق اس پروگرام میں مرکزی جنرل سیکرٹری وقاص انجم،  انجینئر عمرفارو ق اورڈپٹی کمشنر گھوٹکی علی زیدی سمیت مختلف سماجی و کاروباری شخصیات شرکت کریں گی۔ چیریٹی ڈنرمیں یتیم بچوں، آغوش ہوم اور گھوٹکی میں جاری الخدمت کے فلاحی منصوبوں کیلئے فنڈ ریزنگ کی جائے گی۔