سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغازپیر16 دسمبر سے ہوگا

 لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیرسولہ دسمبر سے ہوگا لاہور،راولپنڈی،فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم بائیس دسمبر تک جاری رہیگی۔انسداد پولیومہم کے سلسلے میں پنجاب انسداد پولیو پروگرام  نے 2کروڑ 33 لاکھ بچوں کو ویکسیئن کے قطرے پلانیکا ہدف مقررکیا  ہے۔ انسداد پولیومہم  پروگرام کے اعلامیہ کے مطابق ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی خطرے کی علامت ہے قطرے پلانے کیلئے پچاسی ہزار موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں سو فیصد کوریج یقینی بنانے کیلئے مائیکرو پلانز بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔