جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اہمیت پراسلام آباد بین الاقوامی کانفرنس

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔ کانفرنس کا انعقاد رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلوبل یوتھ ایسوسی ایشن، پاک سوشل الائنس اور پاکستان سول سوسائٹی کے اشتراک سے کیا گیا۔کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے کی مسحور کن دھنوں سے ہوا۔بنگلہ دیشی شرکا نے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور بھارتی ہندوتوا کی لعنت کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت پر زور دیاشرکا نے جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عمران خان کی جدوجہد میں شامل ہونے کوعوام اپنے لئے فخر سمجھتے ہیں ' مسرت جمشید چیمہ

Sun Dec 15 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ملک اور قوم کیلئے لازوال قربانی دے رہے ہیں، عمران خان اپنی ذات اور مفادات کیلئے سیاست کر رہے ہوتے تو آج جیل سے باہر ہوتے لیکن انہوں نے قوم کے تابناک مستقبل کیلئے قید و بند کی صعوبتیں […]