کراچی(پی پی آئی)نیٹی جیٹی پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 02 بائیک سوار جاں بحق ہوگئے۔چھیپا انفارمیشن بیورو کے مطابق جاں بحق ہونے والے بائیک سواروں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔جاں بحق ہونے والے بائیک سواروں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے البتہ ان کی عمر 22 سے 25سال ہے۔
Sat Dec 14 , 2024
حیدرآباد(پی پی آئی) پبن تھانے کی حد بھاول زئنور کے نزدیک منگوانو اسٹاپ شیخ بھرکیو روڈ پر تیز رفتار جیپ ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا پی اے میر رشید تالپور موقع پر جانبحق ہوگئے جس کی لعش کو مقامی پولیس نے تحویل میں لیکر قانونی […]