کراچی(پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ مسیحی برادری نے عبادت گاہوں اور گھروں کو سجانا شروع بچوں کو سانتا کلاز اور اسکے تحائف کا انتظارکردیا ہے۔کرسمس ٹری اور رنگ برنگی روشنیوں سے گھر اور گرجا گھر سجائے جارہے ہیں۔بچوں کو سانتا کلاز اور اسکے تحائف کا انتظار ہے۔کرسمس سے قبل شاپنگ مالز اور اسٹورز پر بھی شہریوں کا رش ہے جہاں کرسمس کے خصوصی ڈسکاؤنٹس اور سیلز لگی ہوئی ہیں۔