نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنرسندھ انیشیٹیوز کے تحت زیرتربیت نوجوانوں کی 10 ماہ کی تربیت مکمل

کراچی27دسمبر(پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا صوبہ کو آئی ٹی کا مرکز بنانے کا مشن جاری ہے۔ اس ضمن میں گورنر اینیشیٹوز کے تحت گورنر ہاوس میں 50 ہزار نوجوان آئی ٹی کے جدید کورسز کر رہے ہیں، دیگر ایام کی طرح جمعتہ المبارک کے روز بھی آئی ٹی کلاسز میں 100 فیصد حاضری کا ہونا اس بات  کا  واضح ثبوت ہے کہ نوجوانوں کو ان آئی ٹی کورسز سے بڑی توقعات وابستہ ہیں، گورنر انیشیٹیوز کے تحت تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں نے 10 ماہ کی تربیت مکمل کرلی ہے اور یہ زیر تربیت نوجوان 600 سے 900 ڈالرز ماہانہ کما رہے ہیں۔