کراچی(پی پی آئی) گلشن بونیر لانڈھی کے قریب گھر سے 34 سالہ رضیہ زوجہ ثنااللہ کی نعش ملی ہے جسے فائر کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔چھیپا ٹرسٹ کے مطابق خاتون کی نعش کو ان کے امدای کارکنان نے جناح ہسپتال منتقل کیا ہے جبکہ علاقہ پولیس تفتیش کررہی ہے۔