نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل پرسوار 3 افراد زخمی

نوشہرو فیروز 30دسمبر(پی پی آئی)نوشہرو فیروزمیں قومی شاہراہ درس بائی پاس پر نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل  پرسوار مشہد ابڑو، فرحان ابڑو سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق زخمیوں کا تعلق درس شہر سے ہے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا ہے،درس  پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال قابل مذمت ہے: ترجمان کاسی قبیلہ

Mon Dec 30 , 2024
کوئٹہ، 30 دسمبر (پی پی آئی) کاسی قبیلے کے ترجمان نے پیر کے روز کوئٹہ کے علاقے میزان چوک میں پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت کی۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ کاسی قبائل کوئٹہ کے علاقے میزان چوک پر پرانی مٹن مارکیٹ کے مقام پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں پرامن احتجاج کر رہے […]