جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد

 اسلام آبادیکم جنوری(پی پی آئی)  جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، عصری جغرافیائی سیاسی صورتحال اور ابھرتے ہوئے سمندری سلامتی کے چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خطے میں سمندری تحفظ کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردارکوسراہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بچوں کیلئے خصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل ب فارم 15 جنوری سے متعارف کرانے کا فیصلہ

Wed Jan 1 , 2025
اسلام آبادیکم جنوری(پی پی آئی) ملکی تاریخ میں پہلی بار دس سال سے زائد العمر بچوں کیلئے خصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سیکیورٹی فیچرز کے تحت دس سال سے زائد العمر بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا دیا […]