انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی، ڈالر278 روپے50 پیسے کی سطح پر

کراچی 02جنوری(پی پی آئی)تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔کرنسی ڈیلرز  کے مطابق جمعرات کو  کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا ہے، انٹربینک میں ڈالر278 روپے50 پیسے کی سطح پر آگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گنے کے کاشتکار صحیح قیمت نہ ملنے، ملوں کی ظالمانہ کٹوتی پرسراپا احتجاج ہیں ' مسرت چیمہ

Thu Jan 2 , 2025
لاہور02جنوری(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی زراعت کو اپنے ہاتھوں سے تباہ کر رہے ہیں، پہلے گندم کی فصل لگانے والے کسان کو  رسوا کیا گیا اب یہی حال گنے کے کاشتکاروں کے ساتھ کیا جارہا ہے، کسان حکومتی پالیسیوں […]