دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں سفیر تعینات

اسلام آباد02جنوری(پی پی آئی)دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو دفترخارجہ کا نیا ترجمان مقرر کیا گیا ہے، اس حوالے سے گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تھا۔ شفقت علی خان ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات تھے۔ اس سے قبل روس میں بطور سفیرپاکستان تعینات رہے اور پولینڈ میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان میں 9 صحافیوں کے قتل اور متعدد کی گرفتاری کے واقعات پر شدیدتشویش

Thu Jan 2 , 2025
کراچی 02جنوری(پی پی آئی)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے یکم مئی 2024 سے اب تک پاکستان میں 9 صحافیوں کے قتل اور متعدد صحافیوں کی گرفتاریوں کے واقعات پر شدیدتشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے کے آئینی حق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاکونسل آف پاکستان نیوز […]