لوئر کرم میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت 7 افراد زخمی

لوئر کرم 4 جنوری(پی پی آئی) لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، صورتحال کے باعث پہلا قافلہ فی الحال روک دیا گیا ہے۔بیرسٹر سیف علی کا کہنا تھا کہ بگن میں فائرنگ سے زخمی ڈپٹی کمشنر کی حالت خطرے سے باہر ہے، لوئر کرم کے علاقے بگن میں وقفے وقفے سے فائرنگ ہو رہی ہے۔لوئر کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، خورو نوش کی اشیالیکر جانے والا قافلہ روک دیا گیامشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر امدادی قافلے کو فی الحال روک دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منائیں گے

Sat Jan 4 , 2025
مظفرآباد 4 جنوری(پی پی آئی) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری اتوار کویوم حق خودارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے کہ وہ اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ ناقابل تنسیخ حق کے حصولت ک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔اس دن کو منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے۔پانچ […]