اسلام آباد 4 جنوری(پی پی آئی) ملکی معیشت کی بحالی کیلئے متعلقہ سرکاری محکمے بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر سے 949 ملین روپے سے زائد کی رقم بطور جرمانہ وصول کی گئی اور 141 بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔
Sat Jan 4 , 2025
کراچی 4 جنوری(پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لوئر کرم کے علاقہ بگان میں سرکاری گاڑیوں کے قافلہ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے ملوث ملزمان کے خلاف سخت ایکشن لینے پر زور دیا ہے۔ گورنر سندھ نے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ قافلہ […]