چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس جمعرات کواسلا م آباد میں ہوگی

اسلام آباد6جنوری(پی پی آئی)چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس جمعرات کواسلا م آباد میں ہوگی۔”انرجی اپ ڈیٹ“ پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ اور انٹرنیشنل ہائیڈرو پاور ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل ہائیڈرو پاور ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابقکانفرنس کے موقع پر انڈسٹری لیڈرز‘ پالیسی ساز اورعالمی ماہرین ایک جگہ جمع ہوں گے اور پاکستان کے لئے پائیدار توانائی کے مستقبل میں پن بجلی کے اہم کردار پرتبادلہ خیال کریں گے۔کانفرنس پن بجلی کے اہم کردار‘ اس حوالے سے بروئے کار لائے جانے والے مواقع اور پاکستان کے توانائی کے محفوظ مستقبل کے لئے درکار اجتماعی کوششوں پر تبادلہ خیال کے لئے ایک متوازی پلیٹ فارم بھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

احسن اقبال کازرعی اورصنعتی شعبے کی مکمل استعدادکاربروئے کارلانے پرزور

Mon Jan 6 , 2025
کراچی 6جنوری(پی پی آئی) منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیر احسن اقبال نے قومی معیشت کے استحکام اور اسے خود کفیل بنانے کیلئے زرعی اور صنعتی شعبوں کی مکمل استعداد کار بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے پیر کے روز کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برآمدی مصنوعات پر توجہ دیتے ہوئے […]