خیبرپختونخوامیں میدانی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تدریس شروع، موسم سرما کی تعطیلات ختم

پشاور7 جنوری(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر تعلیمی ادارے منگل7جنوری سے کھل گئے۔ میدانی علاقوں میں ا سکولز، کالجز اور جامعات میں لسے دوبارہ تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا ہے،خیال رہے کہ پہلے یکم دسمبر تک تعطیلات دی گئی تھیں تاہم سردی کی شدت میں اضافے کے باعث چھٹیوں میں توسیع کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چین میں زلزلے سے جانی نقصان پرپاکستان کااظہارافسوس

Tue Jan 7 , 2025
اسلام آباد7 جنوری(پی پی آئی) پاکستان نے چین کے علاقے ژی ژانگ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان امدادی کوششوں میں چین کی حکومت اور عوام کی مدد کرے گا۔دفتر خارجہ نے کہا کہ ہماری دلی ہمدردیاں زخمیوں اور اب […]