چین میں زلزلے سے جانی نقصان پرپاکستان کااظہارافسوس

اسلام آباد7 جنوری(پی پی آئی) پاکستان نے چین کے علاقے ژی ژانگ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان امدادی کوششوں میں چین کی حکومت اور عوام کی مدد کرے گا۔دفتر خارجہ نے کہا کہ ہماری دلی ہمدردیاں زخمیوں اور اب تک لاپتہ افراد سے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگریٹ کی فروخت میں ملوث2 ملزمان گرفتار

Tue Jan 7 , 2025
خیرپور7 جنوری(پی پی آئی)خیرپور پولیس نے نیشنل ہائی وے پر اہم کاروائی کے دوران غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگریٹ  کی خرید و فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے ان کے قبضہ سے کروڑوں روپے مالیت کے 59 کارٹن سگریٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سی آئی اے پولیس  نے ہنگورجہ  پولیس […]