بلاول کی کابینہ میں شمولیت کے حوالہ سے شہباز شریف سے

کراچی 7 جنوری(پی پی آئی) ترجمان بلاول بھٹو زرداری و میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،بلاول بھٹو زرداری کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے وزیر اعظم شہبار شریف سے متوقع ملاقات کی خبریں قطعی بے بنیاد ہیں،ترجمان کا کہنا تھا کہ میڈیا اس قسم کی خبروں کو نشر و شائع کرنے سے گریز کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سفاری پارک کی ہتھنیوں ملائیکہ اور مدھوبالا کے طبی معائنہ کا فیصلہ

Tue Jan 7 , 2025
کراچی 7 جنوری(پی پی آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان کے مطابق سفاری پارک میں گزشتہ ماہ انتقال کر جانے والی ہتھنی سونیا کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں ہتھنی کے انتقال کی وجہ پھیپھڑوں کے ٹشوز اور ایبسسیس کے نمونے میں تنفسی بیماری اور اس کے باعث سیپسس پیدا ہونا بتائی گئی ہے، ہتھنی سونیا کے پوسٹ مارٹم کے […]