ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی 8جنوری(پی پی آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں بدھ کو کاروبار کے ابتدائی اوقات کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.03 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ روپیہ 9 پیسے کی بہتری سے 278.58 روپے پر جاپہنچا۔۔