ایبٹ آباد09جنوری(پی پی آئی) بکوٹ میں ککمنگ تلکنڈی کے مقام پر کیری سوزوکی کھائی میں گرگئی،جس سے گاڑی میں سوار 6 افراد میں سے تین افراداعظم اس کی اہلیہ اور بہن موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق تین افراد شکیل،دریمان اور ایک نامعلوم کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے۔
Thu Jan 9 , 2025
اسلام آباد06جنوری(پی پی آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم علی آغا اور امریکی ڈپٹی ہیڈ آف مشن نیٹلی بیکر بھی موجود تھیں۔ محسن نقوی نے پاک امریکا تعلقات کے فروغ […]