سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سجادہ نشین نیک آبادعثمان افضل قادری کی وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک سے ملاقات

اسلام آباد / گجرات09جنوری (پی پی آئی) ممتاز عالم دین اور سجادہ نشین نیک آباد شریف پیر عثمان افضل قادری نے علمائے کرام کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم دینی امور کے حوالہ سے گفتگو کی گئی۔ جبکہ وطن عزیز کے استحکام وسلامتی اور وامان کو فروغ دینے کے حوالہ سے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر حافظ عقیل، مولانا حمیر علی ودیگر موجود تھے۔