میرپورخاص09جنوری (پی پی آئی) ڈی آئی جی ٹاسک فورس نے جرواری شاخ کے قریب شراب سے لدی گاڑی تحویل میں لے کر ایک شخص پریم کمار کو گرفتار کرلیا گاڑی میں 500 سے زائد شراب کی بوتلیں اور 100 سے زائد بیئر کے کین موجود تھے تفصیلا۔پولیس کے مطابق شراب کی بڑی کھیپ ٹنڈوالہ یار کے راستے میرپورخاص لائی جا رہی تھی گرفتار ملزم سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے