کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرپورخاص میں موٹر سائیکل لفٹرگینگ کے 03 کارندے سرغنہ سمیت گرفتار

میرپورخاص13جنوری(پی پی آئی) میرپورخاص پولیس  نے موٹر سائیکل  لفٹرگینگ کے 03 کارندوں کو سرغنہ سمیت گرفتارکرکے06 موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی آفس  میرپورخاص  کے اعلامیہ کے مطابق غریب آباد پولیس نے  موٹر سائیکل  لفٹرگینگ کے 03 کارندوں فرحان، صابر علی مکرانی، محمد عارف، مکرانی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 6 موٹر سائیکلیں اور ایک پسٹل برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان بین الاضلاعی موٹر سائیکل لفٹرگینگ کا حصہ ہیں۔گرفتار ملزمان اور ان کے گینگ میں شامل دیگر ملزمان ضلع میرپورخاص سمیت ضلع بدین، عمرکوٹ،و دیگر اضلاع سے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہیں۔