شہدادکوٹ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے آٹو شاپ کا مالک زخمی،ملزمان فرار

شہدادکوٹ 14جنوری (پی پی آئی)شہدادکوٹ میں خضدار چوک پر نامعلوم مسلح ملزمان نے آٹوشاپ کے مالک  جہانگیر کمبوہ پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا  اور فرار ہوگئے، فائرنگ  سے زخمی جہانگیر کمبوہ  کولاڑکانہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعہ کے خلاف متاثرہ شخص کے ورثا سمیت دیگر دکانداروں  نیخضدار چوک پر احتجاج کیا اور دھرنا دے کر ٹائر نذر آتش کئے ان کا  جہنا تھا کہ  شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی سے شہری اور تاجر عدم تحفظ کا شکار  ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بینک الفلاح اور ٹی سی ایف کے درمیان سیلاب سے متاثرہ طبقات کی بحالی اور فلاح وبہبود کیلئے اشتراک

Tue Jan 14 , 2025
کراچی14جنوری (پی پی آئی)پاکستان کے بڑے کمرشل بینک، بینک الفلاح نے 2022 کے سیلاب سے متاثرہ طبقات کی بحالی کیلئے  177 ملین روپے کی اضافی  مالی امداد کے ساتھ سیٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کو اس کے فلڈ ریلیف پروگرام کے تحت مالی معاونت میں توسیع کی۔ مالی  تعاون کا مقصد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی دوبارہ تعمیر اور تعلیم، […]