متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بخاری ہاوس جاکر

اسلام آباد 17جنوری(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعہ کے روز بھارہ کہو اسلام آباد میں واقع بخاری ہاوس گئے جہاں انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل نئیر بخاری سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ایصالِ ثواب کے لئے خصوصی دعا کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔